34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںکراچی کورنگی میں ڈکیت کو جلانے کی ویڈیو چار سال پرانی نکلی

کراچی کورنگی میں ڈکیت کو جلانے کی ویڈیو چار سال پرانی نکلی


کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیت کو جلانے کی ویڈیو چار سال پرانی نکلی۔ 

ترجمان سندھ پولیس نے کہا ہے کہ کورنگی میں ڈکیٹ کو جلانے کی ویڈیو پرانی ہے۔  

انہوں نے بتایا کہ یہ ویڈیو تقریباً چار سال پرانی ہے۔ 

ترجمان کے مطابق یہ واقعہ عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی نمبر 4 کلو چوک میں پیش آیا تھا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا میں کورنگی میں ڈکیت کو جلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات