صدر ٹرمپ اسرائیل کے عظیم دوست ہیں، انکے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، نیتن یاہو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ بعدازاں نیتن یاہو اور مارکو روبیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔