خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 جوان شہید ہوئے، آپریشن میں لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف نے جام شہادت نوش کیا، وہ آپریشن کی قیادت کررہے تھے۔۔