26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کے غزہ منصوبے پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے، روس

ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے، روس


ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف(فائل فوٹو)۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی کو خریدنے کے بیان پر روس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

ترجمان کریملن نے اس حوالے سے مزید کہا کہ بات لاکھوں فلسطینیوں کی ہو رہی ہے جو وہاں رہتے ہیں اور یہ اصل مسئلہ ہے۔ 

ترجمان کریملن نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت فلسطینیوں سے دو ریاستی حل کا وعدہ کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات