سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم کراچی پہنچ گئی
قومی اسکواڈ اپنا دوسرا میچ کھیلنے کے لیے لاہور سے کراچی پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم کل نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کرے کی۔