32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںیوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید 5 روپے کلو مہنگی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید 5 روپے کلو مہنگی


— فائل فوٹو

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔

ڈیڑھ ہفتے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140روپے فی کلو مقرر تھی۔

ذرائع یو ایس سی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں مزید بڑھنے کے باعث چینی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، مزید اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اوپن مارکیٹ سے سستی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024ء میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی روک دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات