32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق، دوسرا زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق، دوسرا زخمی


—فائل فوٹو

اٹک میں حضرو ہٹیاں روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 2 پولیس رائیڈرز ٹیموں نے موٹر سائیکل سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ رکنے کے بجائے موٹرسائیکل سوار افراد پولیس ٹیم پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار حضرو کی جانب موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات