28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسری لنکا کے 9 وکٹ پر 229 رنز

سری لنکا کے 9 وکٹ پر 229 رنز


کراچی (اسٹاف رپورٹر) گال میں دوسرےٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پہلی اننگز میں 9 وکٹ پر 229 رنز بنائے تھے۔کوشل مینڈس 59 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں ۔ دنیش چندیمل 74 ، دیموتھ کرونارتنے 36 اور رامیش مینڈس 28 رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ مچل اسٹارک اور نیتھن لائن نے 3 ،3 وکٹ لیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات