30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے۔

میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات