32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم


— فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہو گئی۔

اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 56ہزار 87 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالرز کم ہو کر 2859 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات