34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومتعلیم اور صحتگردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں


— فائل فوٹو

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔

سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔

نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات