29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمیچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے...

میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز


آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز کے انکار کے بعد آئی سی سی نے انہیں پینل میں شامل نہیں کیا۔  

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جواگل سری ناتھ نے آئی سی سی سے چھٹیاں لے لیں جبکہ نیتن مینن نے ذاتی وجوہات کی بنا پر دورہ پاکستان سے معذرت کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی قوانین کے تحت انڈین آفیشلز دبئی میں انڈیا کے میچز سپروائز نہیں کرسکتے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات