26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ...

سونے کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ سے 400 روپے دور


فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کا بہت بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ سے چند سو روپے دور رہ گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا دام 53 ڈالر اضافے سے 2863 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات