33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںوالد کے موبائل نہ دلانے پر 13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

والد کے موبائل نہ دلانے پر 13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی


علامتی تصویر۔

سجاول میں 13سال کے لڑکے نے والد سے ناراضگی پر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ 

پولیس کے مطابق سجاول کے گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ 

لڑکے والد علی حسن نے کہا کہ 13سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ 

پولیس کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم اور تحقیقات جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات