33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے میمو...

ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے میمو پر دستخط کردیے


امریکی صدر نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے میمو پر دستخط کردیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایرانی صدر سے بات چیت کریں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے انتہائی قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل کی دوسرے ممالک کو فروخت پر پابندی لگانے کا اختیار رکھتے ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے امریکا پر جوابی حملہ کیا اور مجھے مارنے کی کوشش کی تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات