28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتعلیم اور صحتلاہور میں گردن توڑ بخار ویکسین کی قلت ہوگئی

لاہور میں گردن توڑ بخار ویکسین کی قلت ہوگئی


لاہور میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی پیدا ہوگئی، عمرہ زائرین پریشان ہوگئے، میڈیکل اسٹورز پر قطاریں لگ گئیں۔

عمرہ پر جانے کےلیے گردن توڑ بخار کی ویکسین 10 روز پہلے لازمی لگوانے کی شرط کے باعث زائرین کی پریشانی بڑھ گئی۔

سرکاری مراکز پر برائے حفاظتی ٹیکہ جات پر گردن توڑ بخار کی ویکسین موجود نہیں جبکہ بازار میں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔

عمرہ زائرین نے شکوہ کیا کہ جہاز کے ٹکٹس کنفرم ہوگئے ہیں لیکن ہمیں تاحال ویکسین نہیں مل رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات