31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا اوپر کی جانب گامزن، فی تولہ 2 لاکھ 94 ہزار سے...

سونا اوپر کی جانب گامزن، فی تولہ 2 لاکھ 94 ہزار سے متجاوز


فوٹو: فائل

سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے جہاں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے 2815 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات