33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگورنر سندھ کی جانب سے گولڈ میڈلسٹ رمیز ابراہیم کو انعام

گورنر سندھ کی جانب سے گولڈ میڈلسٹ رمیز ابراہیم کو انعام


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مسٹر یونیورس میں گولڈ میڈل جیتنے والے رمیز ابراہیم کو ایک ملین روپے کا چیک دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہر قومی ہیرو کو ہمیشہ عزت اور محبت دیتے رہیں گے۔ رمیز ابراہیم نے کہا کہ جب عالمی چیمپئن بنا تو کسی نے نہیں پوچھا، گورنر سندھ کے فون پر آنسو نکل آئے تھے، حوصلہ افزائی نے میرا عزم انتہائی پختہ کیا ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات