36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

ڈالر 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا


—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے کا تھا۔

بازارِ حصص: انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج بھی منفی رجحان ہے۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 424 پوائنٹس پر آ گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات