32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومقومی خبریںزرغون روڈ پر ڈمپر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا

زرغون روڈ پر ڈمپر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا


تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ڈمپر بے قابو ہو کر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈمپر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈمپر ٹکرانے سے ریڈ زون کا گیٹ ٹوٹ گیا ہے۔

جاں بحق اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات