28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا نے یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی

امریکا نے یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی


امریکا نے یوکرین کی معطل فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی حالیہ دنوں میں مختصر عرصے کے لیے روکی گئی تھی۔تاہم اسے بحال کردیا گیا ہے۔ 

روسی میڈیا کے مطابق امریکا نے پہلے اس بات پر بھی غور کیا تھا کہ کیف کو فوجی سامان کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی جائے۔ 

اس معاملے پر ٹرم انتظامیہ اختلافات کا شکار ہے کہ آیا یوکرین کو کتنا اسلحہ فراہم کیا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات