33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا



(اشرف خان)کاروباری ہفتےکے پہلے روز  درآمدی بل کے پریشر کی وجہ سے ڈالر مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے سے تجاوز کرگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 278.95 روپے سے بڑھ کر 279.04 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9پیسے اضافے سے 280.88 روپے پر آگیا جبکہ یورو 2.82 روپے سستا ہوکر  288.61  روپے ، برطانوی پاؤنڈ 2.55 روپے  کمی سے 346.12  روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.50 روپے ، سعودی ریال  74.75 روپے پر ہی برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونا خریدنا خواب بن کر رہ گیا ،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات