30 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں کل سے شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں کل سے شروع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم منگل سے لاہور میں پریکٹس کرے گا ۔ پاکستان ٹیم دوپہر کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی ۔ 8 فروری کو سہہ فریقی سیریز کے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ سے قبل آخری ٹریننگ سیشن 7 فروری کو دوپہر میں ہو گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچ فروری کی صبح اور جنوبی افریقا کی ٹیم 7 فروری کو لاہور پہنچے گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات