33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتعلیم اور صحت65 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جائینگے

65 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جائینگے


— فائل فوٹو

 خیبر پختون خوا میں رواں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گیا۔

محکمۂ صحت کے مطابق صوبے میں 65 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پشاور میں8 لاکھ بچوں کو پولیو سےبچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے 40 ہزار پولیو کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کے لیے 50 ہزار پولیس اہلکار تعنیات کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال صوبے میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات