32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی تجویز غزہ پٹی اور پورے فلسطین کو مٹانے کی سازش...

ٹرمپ کی تجویز غزہ پٹی اور پورے فلسطین کو مٹانے کی سازش ہے، ایران


فائل فوٹو۔

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ سے بےدخل کرنے کی تجویز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنی چاہیے۔ 

تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمنا اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایسے منصوبے تجویز نہیں کرنے چاہئیں جو جبری بےدخلی کے مترادف ہوں۔ 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تجویز غزہ کی پٹی اور پورے فلسطین کو مٹانے کی سازش ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ کوئی تیسرا فریق فلسطینی سرزمین کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات