جنوری میں مہنگائی 2 سال کی نچلی ترین سطح 2.4 فیصد پر آ گئی
پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری میں پاکستان میں سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) افراط زر کی شرح 2.4 فیصد رہی، جو گزشتہ برس جنوری میں 28.3 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔