34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومخاص رپورٹچیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل شائقین ٹکٹ کیسے خرید سکتے...

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل شائقین ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟ 



( 24 نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ۔

شائقین پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ 

پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ فریقی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات