34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومتجارتی خبریںمندی کا رجحان، 249 پوائنٹس کی کمی

مندی کا رجحان، 249 پوائنٹس کی کمی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 14 ہزار 6 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دور ان آج انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 620 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 255 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 5 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278روپے 95 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات