34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنئی تجارتی جنگ چھیڑنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف کینیڈا اور میکسیکو متحد

نئی تجارتی جنگ چھیڑنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف کینیڈا اور میکسیکو متحد


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے نئی عالمی تجارتی جنگ چھیڑنے پر کینیڈا اور میکسیکو نے ہاتھ ملا لیا۔

ٹرمپ کے کینیڈین برآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے فیصلے خلاف کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کی درآمدات پر بھی 25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے میکسیو کے صدر کلاڈیاشین بام کو فون کیا، جس دوران دونوں نے مشترکہ مفاد کےلیے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

دوسری طرف چین نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے 10 فیصد لیوی لگانے پر عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں شکایت کرنے کا اعلان کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات