34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہد آفتاب نے اسنوکر ٹائٹل جیت لیا

شاہد آفتاب نے اسنوکر ٹائٹل جیت لیا


کراچی (شکیل یامین کانگا، اسٹاف رپورٹر ) شاہد آفتاب نے سابق قومی اسنوکر چیمپئن محمد سجاد کو شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائنل کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ مدثر انعام اللہ نے انعامی رقم کھلاڑیوں میں تقسیم کی،فاتح شاہد آفتاب کودو لاکھ، رنرز اپ محمد سجاد کو ایک لاکھ اور سب سے بڑا بریک کھیلنے والےعالمی چیمپئن محمد آصف پچاس ہزار روپے دیئے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات