30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںسندھ، لاہور، بلوچستان ہائیکورٹس سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

سندھ، لاہور، بلوچستان ہائیکورٹس سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ


فوٹو: فائل

سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔ 

وزارت قانون و انصاف نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔ 

سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس خادم حسین سومرو جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ سے بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس محمد آصف کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات