33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومجرم و سزامسلسل فیل ہونے دکھطالبہ نے  ایسا کام کیا کہ؟افسوسناک خبر آ گئی

مسلسل فیل ہونے دکھطالبہ نے  ایسا کام کیا کہ؟افسوسناک خبر آ گئی



(24نیوز)آزاد کشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں ساتویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے،اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی ہے۔

متوفیہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات