32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومخاص رپورٹامریکا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ 6 افراد ہلاک متعدد...

امریکا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ 6 افراد ہلاک متعدد زخمی 



(24  نیوز) امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے کمرشل علاقے میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

طیارہ شاپنگ مال کے قریب گرا جس کے باعث متعدد گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگ گئی، حادثے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

مز ید پڑھیں:امریکا طیارہ حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا 

طیارہ گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق نجی ایمبولینس طیارے میں ایک مریض کو منتقل کیا جارہا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات