35 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ کے کرکٹرز کو میرٹ پر حق نہ ملا تو اپنا بورڈ...

سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ پر حق نہ ملا تو اپنا بورڈ بنائیں گے، وزیر کھیل سندھ


وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر، فائل فوٹو

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نےکہا ہے کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے۔

کراچی سے جاری بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیلنٹ ہنٹنگ پروگرام خرابیوں سے بھرپور ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے، کرکٹ صرف پنجاب اور کے پی تک نہیں، کراچی میں بھی ہے۔

وزیر کھیل سندھ نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شایان شان طریقے سے استقبال کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات