30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومخاص رپورٹمعروف برطانوی گلوکارہ اور اداکارہ میریان فیتھ فل چل بسیں

معروف برطانوی گلوکارہ اور اداکارہ میریان فیتھ فل چل بسیں


(ویب ڈیسک)برطانوی گلوکارہ اور اداکارہ 78 سال کی عمر میں چل بسیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق میریان فیتھ فل نے اپنے کیریئر کے دوران کئی مشہور فلموں میں کام کیا تھا۔

ان کے ترجمان کے مطابق میریان فیتھ فل کی موت لندن میں ان کے اہلِ خانہ کی موجودگی میں ہوئی، انہیں متعدد صحت کے مسائل کا سامنا تھا، وہ چھاتی کے کینسر میں بھی مبتلا تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیاپروائرل

میریان فیتھ فل کو 2020ء میں کورونا بھی ہوا تھا جس کے باعث وہ 22 دن ہسپتال میں زیرعلاج رہی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات