37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںموٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک مقرر

موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک مقرر


پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل چلانے کی اسپیڈ مقرر کر دی۔

پنجاب کابینہ نے موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد محکمۂ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل زیادہ سے زیادہ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جا سکے گی، اس سے زیادہ رفتار پر قانونی کارروائی ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات