ایم کیو ایم مردہ سیاست کوزندہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتی ہے، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ایم کیو ایم مردہ سیاست کوزندہ کرنے کیلیے پیپلز پارٹی پرتنقید کرتی ہے۔