30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںکراچی، اسٹار گیٹ کے قریب ورکشاپ میں آگ لگ گئی

کراچی، اسٹار گیٹ کے قریب ورکشاپ میں آگ لگ گئی


فائل فوٹو

کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب موریہ خان گوٹھ کے ورکشاپ میں سلینڈر  دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، آگ کی وجہ سے ورکشاپ کی چھت بھی گر گئی۔

ایدھی اور ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ گیراج میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات