36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومتجارتی خبریںملکی مجموعی ذخائر میں بڑی کمی سٹیٹ بینک کا اہم بیان آ...

ملکی مجموعی ذخائر میں بڑی کمی سٹیٹ بینک کا اہم بیان آ گیا



(اشرف خان)بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی مجموعی ذخائر کم ہو کر 16ارب 5کروڑ ڈالر رہ گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 7.60 کروڑ ڈالر گھٹ کر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ 

کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.10 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.68 ارب ڈالر پر آگئے،سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 13.70 کروڑ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 5 کروڑ ڈالر پر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:یکم شعبان المعظم کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کردیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات