26.7 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، غیرممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ مل گیا

امریکا، غیرممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ مل گیا


فائل فوٹو

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دے دیا۔ 

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے جاری کردیا جائے۔ 

مارکو روبیو نے کہا کہ یہ استثنیٰ عارضی طور پر بحال کیا جارہا ہے جس میں نئے کنٹریکٹرز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات