32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسری لنکن باؤلر کے ایک ہی اوور میں ہاتھ بدلنے سے بیٹر...

سری لنکن باؤلر کے ایک ہی اوور میں ہاتھ بدلنے سے بیٹر پریشان    



(24 نیوز )کرکٹ میں بیٹرز کی سوئچ ہٹ کے بعد باؤلر نے بھی سوئچ ہینڈ کر کے دکھا دیا۔

یہ واقعہ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف سری لنکا کے میچ میں پیش آیا ہے۔

میچ کے دوران سری لنکن باؤلر شاشنی گمہانی نے ایک ہی اوور میں دونوں ہاتھوں سے گیندیں کروا کر بیٹرز کو پریشان کر دیا۔

ویمن کرکٹر کی اس دلچسپ مہارت پر تبصروں اور تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات