32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنامعلوم خطرے پر امریکی محکمہ انصاف کی عمارت خالی کروالی گئی

نامعلوم خطرے پر امریکی محکمہ انصاف کی عمارت خالی کروالی گئی


امریکی محکمہ انصاف کی عمارت نامعلوم خطرے پر خالی کروالی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں واقع محکمہ انصاف کی عمارت کو منگل کی دوپہر خالی کروایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: امریکی محکمہ انصاف گوگل سے علیحدگی پر غور کر رہا ہے، رپورٹس

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنگامی حکم پر عمارت میں موجود ملازمین سمیت تمام افراد عمارت سے باہر نکل آئے، ویڈیوز سوشل میڈیا پر آگئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے عمارت خالی کروانے سے متعلق تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات