36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںبلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون، 50 گاڑیاں...

بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون، 50 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں


تصویر سوشل میڈیا۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ 

کوئٹہ سے محکمہ ایکسائز کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران 50 سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ 

محکمہ ایکسائز کے مطابق زیادہ تر گاڑیاں مستونگ، نوشکی، چاغی کے اضلاع سے تحویل میں لی گئیں۔ 

محکمہ ایکسائز کے مطابق 4 ماہ کے دوران 45 ہزار گاڑیوں کی پروفائنگ مکمل کرلی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات