15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیعلی بابا نے بھی اپنا اے آئی ماڈل کوین 2.5 میکس ریلیز...

علی بابا نے بھی اپنا اے آئی ماڈل کوین 2.5 میکس ریلیز کردیا



(ویب ڈیسک) چین کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور چلانے والی کمپنی علی بابا گروپ نے بھی اپنا اے آئی ماڈل ’ کوین ٹو پوائنٹ فائیو میکس ’ ریلیز کردیا۔

مصنوعی ذہانت کی چینی اسٹارٹ اپ کمپنی ڈیپ سیک کی ناقابل یقین کامیابی کے بعد چینی کمپیوں میں اے آئی میں آگے نکلنے کا مقابلہ لگ گیا ہے اور علی بابا گروپ نے بھی اپنا اے آئی ماڈل کوین ٹو پوائنٹ فائیو میکس ریلیز کردیا ہے۔

علی بابا گروپ کا دعویٰ ہے کہ کوین میکس، ڈیپ سیک اور چیٹ جی پی ٹی سے زیادہ موثر ہے۔انہوں نے اس ایپ کو چینی سال کے پہلے دن ریلیز کیا جب چین میں سرکاری چھٹی منائی جارہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی کمپنی بیدو اور بائٹ ڈانس بھی اپنا اے آئی ماڈل لانچ کرچکی ہیں۔

مزید پڑھیں: ایپل کا سستا ترین آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات