30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںاتنا بڑا اضافہ...سونے کی قیمت صارفین کے ہوش اڑانے لگی

اتنا بڑا اضافہ…سونے کی قیمت صارفین کے ہوش اڑانے لگی



 (24 نیوز )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے، سونا 2300 روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے ہو گئی۔

 مزید پڑھیں:بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان
 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 22 ڈالرز اضافے سے 7263 ڈالرز فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات