34 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آرمی نے قومی ٹیبل ٹینس میلہ لوٹ...

قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آرمی نے قومی ٹیبل ٹینس میلہ لوٹ لیا


کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی نے لاہور میں کھیلی گئی 60 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں تمام میلہ لوٹ لیا، آرمی نے مردوں، خواتین کے ٹیم ایونٹ کے علاوہ دونوں انفرادی اعزاز بھی اپنے نام کئے، آرمی نے مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل بھی جیتا، اسی ٹیم کے شاہ خان اور فیضان نے مردوں کے ڈبلز کا ٹائٹل جبکہ حائقہ اور حور فواد کی جوڑی نے خواتین ڈبلز کا ٹائٹل بھی جیتا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات