31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسٹیو اسمتھ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

اسٹیو اسمتھ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل


تصویر بشکریہ کرک انفو

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل  کرلیے۔

اسٹیو اسمتھ نے یہ سنگِ میل آج سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا، ساتھ ہی انہوں نے آج سنچری بھی اسکور کی۔

انہوں نے ٹیسٹ کی 205 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔

اسٹیو اسمتھ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات