31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںآئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


—فائل فوٹو

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

 اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات