31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںخاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی

خاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی


— فائل فوٹو

حیدرآباد میں خاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اہلخانہ کے مطابق خاتون کا دماغی توازن درست نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات