36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومخاص رپورٹایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کےلیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن ...

ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کےلیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن  کی ملاقات



 (24 نیوز )سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن  نے ملاقات کی۔ 

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

اس موقع پر بحری افواج کے درمیان تربیت، دو طرفہ دوروں اور بحری مشقوں کے انعقاد پر زور دیا گیا 

لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے  میری ٹائم سیکیورٹی کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا 

ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات